بادل گیر
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - اکبر کے ایک نورتن مان سنگھ کا بنوایا ہوا بہت اونچا محل جو گوالیار میں قلعے کے نیچے وقع تھا۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - اکبر کے ایک نورتن مان سنگھ کا بنوایا ہوا بہت اونچا محل جو گوالیار میں قلعے کے نیچے وقع تھا۔